drawaisclinic.com

دیگر امراض اور ان کا مؤثر علاج

علاج کی سہولیات

ہر بیماری کا قدرتی، محفوظ اور مؤثر علاج
ہماری کلینک میں شفا صرف مقصد نہیں، ہمارا وعدہ ہے۔ ہمارے ماہر معالجین 35 سال سے مریضوں کی خدمت کر رہے ہیں، اور درج ذیل بیماریوں کا تسلی بخش علاج فراہم کیا جاتا ہے

گردن مہروں کا درد

گردن کی مہروں اور ریڑھ کی تکلیف کا
جدید علاج فراہم کیا جاتا ہے۔

الرجی

ہر قسم کی جلدی اور موسمی الرجی کے لیے
محفوظ اور مؤثر علاج۔

چنبل

چنبل اور جلد کی خارش کے لیے خصوصی دوا
اور تھراپی موجود ہے۔

دھدر

دھدر اور خارش کا سادہ، دیسی
اور سائنسی طریقہ علاج۔

ویٹ تھراپی

وزن میں کمی یا زیادتی کے لیے مؤثر
اور محفوظ تھراپی کی جاتی ہے۔

گائنا تھراپی

خواتین کے مخصوص مسائل کا طبّی اور
فطری طریقے سے علاج کیا جاتا ہے۔

پٹھوں کا کھچاؤ

پٹھوں کے کھچاؤ اور تناؤ کا فزیو تھراپی سے
مکمل علاج کیا جاتا ہے۔

جوڑوں کا درد

جوڑوں کے درد کے لیے سائنسی اور قدرتی
علاج کی سہولت دستیاب ہے۔

معدے کا السر

معدے کے السر اور تیزابیت کا مکمل
اور قدرتی علاج دستیاب ہے۔

ہچکی

مسلسل ہچکی کا سادہ اور سائنسی بنیادوں پر
علاج کیا جاتا ہے۔

اسکِن تھراپی

جلد کے تمام مسائل کے لیے جدید اسکن تھراپی
کی سہولت فراہم کی جاتی ہے۔

ہائٹ تھراپی

قد بڑھانے کے خواہشمند افراد کے لیے
خصوصی تھراپی پروگرام دستیاب ہیں۔

ریشہ

ریشہ، بلغم اور سانس کی تکالیف کے لیے
قدرتی اور مؤثر علاج۔

داغ دھبے

چہرے کے داغ دھبوں کا جدید طریقوں سے
مکمل علاج کیا جاتا ہے۔

رنگ گورا کرنا

جلد کو صاف، چمکدار اور تروتازہ بنانے کے لیے قدرتی طریقے استعمال کیے جاتے ہیں۔

سانس کی الرجی

سانس کی الرجی اور دمے کے لیے خاص علاج
اور پرہیزی رہنمائی دی جاتی ہے۔

ہڈیوں کی کمزوری

ہڈیوں کو مضبوط بنانے کے لیے خصوصی علاج اور
مشورہ فراہم کیا جاتا ہے۔

ہیپاٹائٹس

ہیپاٹائٹس کے مریضوں کے لیے مکمل تشخیص
اور پرہیز کے ساتھ علاج کیا جاتا ہے۔

لقوہ

لقوہ کے لیے فزیو تھراپی اور نیورولوجیکل
علاج دستیاب ہیں۔

فالج

فالج زدہ مریضوں کے لیے بحالی کا
خصوصی پروگرام موجود ہے۔

کلینک کی سہولیات – علاج، اوقات اور نتائج

مستحق مریضوں کا مفت علاج
کلینک کے اوقات: دوپہر 12 بجے سے 3 بجے تک
روزانہ ہربل دوا – صرف 50 روپے میں
واضح فرق – علاج سے پہلے اور بعد کے نتائج